نئی دہلی(این این آئی)برطانوی نشریاتی ادارے کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بھارت میں قوم پرستی کا جوش عام شہریوں کو جعلی خبریں پھیلانے کی تحریک دیتا ہے۔تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ ان میں سے بہت سے لوگوں میں حقائق کی اہمیت سے کہیں زیادہ قومی شناخت کو اجاگر کرتے ہیں۔
بھارت میں جعلی خبروں کے پیچھے قوم پرستی کا جذبہ کارفرماہے:بر طانوی نشریاتی ادارہ
Nov 13, 2018