اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)جمعیت علماءاسلام (ف) کے قائد مولانا فضل الرحمان کو گزشتہ روز دل کی تکلیف ہوئی جس پر انہیں فی الفور راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں چیک اپ کیلئے لایا گیا جہاں پر راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سربراہ میجر جنرل ریٹائرڈ اکٹر اظہر کیانی نے انکا مکمل چیک اپ کیا اور انہیں آرام کامشورہ دیا۔ چیک اپ کے بعد مولانا واپس اپنی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔
فضل الرحمٰن