کینبرا ( بی بی سی) آسٹریلیا میں عدالت کو بتایا گیا سٹرابیریز میں سوئیاں نکلنے کی ذمہ دار خاتون نے یہ کام جان بوجھ کر نقصان پہنچانے کی نیت سے کیا۔ 50 سالہ مے اٹ ٹرن کو ستمبر میں شروع ہونے والی تفتیش کے بعد اتوار کو حراست میں لیا گیا تھا۔ کوئنز لینڈ پولیس کے مطابق ٹرن برزبرن میں موجود ایک سٹرابیری فارم میں سپروائزر کے طور پر کام کرتی تھی۔