فواد حسن فواد کی درخواست ضمانت پر جواب کیلئے نیب کو مہلت، ہائیکورٹ نے یوسف صلاح الدین، احمد ہمایوں کی گرفتاری سے روک دیا

Nov 13, 2018

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی ضمانت کی درخواست پر جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دے دی ہے اور نیب کو یوسف صلاح الدین اور احمد ہمایوں شیخ کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے نیب کیخلاف مختلف نوعیت کی درخواستوں پر سماعت کی۔

مزیدخبریں