کبیروالا(نامہ نگار) ملتان ڈسٹرکٹ کک باسکنگ ایسوسی ایشن کا انتخابی اجلاس ایل ایف سی ملتان میں منعقد ہوا ،جس میں پنجاب کک باکسنگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری رانا زاہد محمود کی زیر نگرانی آئندہ دو سال کیلئے عہدیداران کا چنائو کیا گیا ۔نتائج کے مطابق صدرعبداللہ حسن ایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدر سید عرفانحیدر شمسی ایڈووکیٹ ،نائب صدر اول محمد کاشف عظیم ،نائب صدر دوئم سید سمیع اظہر گردیزی،نائب صدر سوئم میڈم سکینہ منیر ،جنرل سیکرٹری غلام قنبر ،ایسوسی ایٹ سیکرٹری اول اور نگزیب ،ایسوسی ایٹ سیکرٹری دوئم میڈم صائمہ بیگ ،فنانس سیکرٹری محمد زبیر،انفارمیشن سیکرٹری محمد حسین بشارت ،ممبران ایگزیکٹو کونسل نیاز احمد،وسیم صفدر،سمیع اللہ،محمد ذیشان ،محمد عرفان،سرپرست ملک صداقت حسین ایڈووکیٹ،خواجہ محمد اقبال ،چیئرمین محمد سعد اقبال اور وائس چیئرمین میڈم لیلیٰ بتول ایڈووکیٹ کو کامیاب قرار دئیے گئے ہیں۔
ڈسٹرکٹ کک باکسنگ ایسوسی ایشن کا انتخابی اجلاس آئندہ دو سال کیلئے عہدیداروں کا چناؤ عمل میں لایا گیا
Nov 13, 2018