شاہین شاہ نے شاہدآفریدی کا دل جیت لیا

کراچی(آئی این پی) سابق آل رانڈر شاہد خان آفریدی آج بھی اپنے مداحوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں،شاہد آفریدی وہ کھلاڑی ہیں جنہیں بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے کا اعزاز حاصل ہے۔بوم بوم آفریدی تو اب بین الاقوامی کرکٹ سے رخصت اختیار کرچکے ہیں مگر حال ہی میں پاکستان ٹیم میں جگہ حاصل کرنے والے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ان کے نام کو زندہ رکھے ہوئے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن