لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ وہدایتکارہ ریماخان نئے سال کے آغازمیں فلم کی شوٹنگ شروع کریں گی۔بتایاگیاہے کہ انہوںنے اپنی فلم کاسکرپٹ مکمل کرلیاہے تاہم ذاتی مصروفیات کے باعث وہ فی الحال شوٹنگ کاسلسلہ شروع نہیںکررہیں۔وہ جنوری میںشوٹنگ کرنے کاارادہ رکھتی ہیں۔وہ بین الاقوامی معیاری کی فلم بنانے کاارادہ رکھتی ہیں جس کی کاسٹ کااعلان شوٹنگ سے چندروزقبل کریںگی۔