آزادی مارچ کے مقررین بھی بدکلامی پر اتر آئے

Nov 13, 2019

اسلام آباد (آن لائن) پشاور موڑ اسلام آباد میں جمعیت علماء اسلام کے دھرنے میں مقررین شرکاء کا لہو گرمانے کیلئے اپنی تقریروں میں نازیبا الفاظ کا استعمال کررہے ہیں۔ گزشتہ روز مولانا مینگل نامی مقرر نے مولانا طارق جمیل کے حوالے سے نازیبا الفاظ استعمال کئے ۔

مزیدخبریں