ابو ظبی میں سڑک فرانس کے آنجہانی صدریاک شیراک کے نام سے منسوب

Nov 13, 2019

ابو ظبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں یورپ اور خلیجی ریاستوں کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے اور فرانس کے آنجہانی صدر یاک شیراک کی خدمات کے اعتراف میں ایک سڑک یاک شیراک کے نام موسوم کردی گئی،عرب ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے پروقار تقریب منعقد کی گئی ۔الوور میوزم کے باہر ایک بڑا بوڑد آویزا گیا تھا جس میں شاہرا یاک شیراک کے الفاظ درج تھے۔

مزیدخبریں