لاپاز (اے پی پی) بولیویا کے معزول صدر ایوو مورالز پڑوسی ملک میکسیکو فرار ہوگئے جبکہ پرتشدد ہنگاموں کے خاتمہ کے لئے فوف اور پولیس دارلحکومت کی سٹرکو ں پر گشت شروع کردیا ہے۔مورالزجنہوںنے متنازعہ انتخابی نتائیج کے خلاف مظاہروں کے پیش نظر استعفیٰ دیا۔
بولیویا کے معزول صدر ایوو مورالز پڑوسی ملک میکسیکو فرار
Nov 13, 2019