شاہ عبداللہ کا اسرائیل کو دئیے گئے علاقوں پراپنی خودمختاری کا اعلان

عمان( آن لائن ) اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے اسرائیل کو پٹے پر دیے گئے دو قطعاتِ اراضی پر اپنی مکمل خود مختاری کا اعلان کردیا ہے۔اردن نے اسرائیل کو یہ اراضی دونوں ملکوں کے درمیان طے شدہ تاریخی امن معاہدے کے تحت پچیس سال کیلئے لیز پر دی تھی۔

ای پیپر دی نیشن