کتاب ہدایت

Nov 13, 2019

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
جو منہ اور سر کی کھال کھینچ لانے والی ہے O وہ ہر اس شخص کو پکارے گی جو پیچھے ہٹتا اور منہ موڑتا ہےO اور جمع کرکے سنبھال رکھتا ہے O بے شک انسان بڑے کچے دل والا بنایا گیا ہےO جب اسے مصیبت پہنچتی ہے توہڑبڑا اٹھتا ہے O اور جب راحت ملتی ہے توبخل کرنے لگتا ہے O مگر وہ نمازی O جو اپنی نماز پر ہمیشگی کرنے والے ہیںO اور جن کے مالوں میں مقررہ حصہ ہے O
سورۃ المعارج (آیت: 16 تا 24)

مزیدخبریں