اسلامی تعاون تنظیم کی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت

اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کی ہے۔اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان میں اس خطرناک مہم جوئی کے نتائج پر اسرائیل کو جواب دہ بناتے ہوئے عالمی برادری پرزور دیا کہ وہ فلسطینی عوام کو عالمی تحفظ کی فراہمی کے حوالے سے اپنی ذمہ دار ی پوری کرے۔
 

ای پیپر دی نیشن