سونیری بنک پولو کپ میں آج  تین میچز کھیلے جائیں گے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور پولو اینڈ کنٹری کلب کے زیراہتمام سونیری بینک پولو کپ 2020ء میںآج تین اہم میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ  شیخو کا مقابلہ ذکی فارمز ٹیم سے ، میجک ریور کا مقابلہ ریجاس پراپرٹی سے جبکہ نون ٹیم کا مقابلہ بلیک ہارس پینٹس سے ہوگا۔ 

ای پیپر دی نیشن