چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ  3روزہ دورے پر چلے گئے

Nov 13, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کوئٹہ چلے گئے ہیں ، وہ سیمینار سے میں شرکت کریں۔  جسٹس قاسم خان تین روز کیلئے کوئٹہ گئے ہیں۔ انکے ہمراہ لاہور ہائیکورٹ کے دو ججز جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس عاصم حفیظ بھی ہیں۔ 

مزیدخبریں