سعودی عرب اینٹی کرونا   ویکسین  حاصل کرنیوالا پہلا ملک بن گیا

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ ) سعودی عرب جی 20 ملکوں اور دوسرے ملکوں میں سب سے پہلا ملک ہو گا جو کرونا وائرس کیخلاف ویکسین حاصل کرے گا۔ سعودی عرب کے نائب وزیر صحت ڈاکٹر عبداللہ الاسیری نے ایک بیان  میں کہا ہے کہ سعودی عرب نے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت وہ ان ملکوں میں شامل ہیں جو دنیا میں بننے والی اینٹی کرونا وائرس ویکسین حاصل کرنے والے پہلے ممالک ہونگے۔ سعودی عرب ویکسین تیار کرنے والی کمپنیوں سے براہ راست ویکسین حاصل کرنے کیلئے بھی کمپنیوں سے مذاکرات کر رہا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...