وزیر اعظم 18نومبر کو  فیصل آباد جائیں گے

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیر اعظم 18نومبر کو فیصل آباد کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم صنعت کاروں، تاجروں  سے ملاقات کریں گے اور ان کے مسائل سنیں گے۔ پی ٹی آئی کے ایم این اے اور ایم پی ایز بھی  ملاقات کریں گے۔ فیصل آباد میں جاری  مختلف  ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن