ساہوکا(نامہ نگار) ظفر اقبال نے اہل خانہ کے ہمراہ صحافیوں کو بتایا کہ ملزم محمد احمد دو نامعلوم ساتھیون کے ہمراہ میرے گھر میں داخل ہو کر میری بیوی کوجگا کر زبردستی جسم کو کاٹتا رہا اور ز یادتی کی کوشش کی بچوں کے جاگنے پر چھری نکال لی اہل محلہ کے جا گنے ملزم محمد احمد فرار ہو گیا ساہوکا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ملزمان ذوالفقار لکھوکا وغیرہ صلح کیلئے دباو ڈال رہے ہیں بیوی بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ظفر قبال نے حکام سے مطالبہ کیا کہ داد رسی کی جا ئے ۔
بیوی سے بچوں کے سامنے زیادتی کی کوشش‘ ملزم دانتوں سے کا ٹتا رہا‘ظفر اقبال
Nov 13, 2021