رشتہ نہ ملنے پر چاچا نے بیوی سسرالیوں سے ملکر بھتیجی کو اغوا کرلیا

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)تھانہ تتلے عالی پولیس کو مبشر حسین نے درخواست دی کہ اس کا بھائی توقیر حسین اور اس کی بیوی صبا توقیر نے گھر آکر بیٹی سحر کا رشتہ سالے کیساتھ کرنے کو کہا انکار کرنے کے بعد اہل خانہ کو نشہ آور چائے پلا دی بیٹی اور نقدی ڈیڑہ لاکھ روپے۔بھاری مالیت کے زیورات بھی لیکر غائب ہو گئے جس پر پولیس نے توقیر حسین،مشتاق،نذیراں مشتاق،شہروز عابد مشتاق وغیرہ کیخلا ف مقدمہ درج کر لیا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...