تلخ کلامی، بھائی نے فائرنگ کر کے سگے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

گوجرخان (نامہ نگار)دو بھائیوں کی آپس میں تلخ کلامی، گولیاں چل گئیں، بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کردیا، اطلاع ملنے پرپولیس موقع پرپہنچ گئی اور لاش کو ہسپتال منتقل کیاتفصیلات کے مطابق گوجرخان کے علاقہ سوہاوہ مرزا میں تلخ کلامی پر بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کر دیا مقتول کی شناخت خالد اور ملزم کی شناخت ایاز کے نام سے ہوئی قاتل اور مقتول دونوں سگے بھائی ہیں اطلاع ملنے پر گوجرخان پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا

ای پیپر دی نیشن