مخدوم رشیدچک نمبر 6ایم آر  میں خسرہ وروبیلا  بارے آگاہی مہم

Nov 13, 2021

 مخدوم رشید(نامہ نگار)محکمہ صحت کی جانب سے بنیادی مرکز صحت 6ایم آر میں خسرہ و روبیلا بارے آگاہی مہم کی گئی جس میں محمد نوید یوسی ایم او۔زاہد یوسی ایم او ڈاکٹر کاشف ودیگر نے شرکت کی اور خسرہ اور روبیلا بارے تفصیلی بریفنگ دی اور اس کی روک تھام کے بارے گفتگو کی اور بتایا کہ 15نومبر سے 27تک خسرہ و روبیلا کے بارے حفاظتی ٹیکہ جات لگائے جائیں گے جس سے ہمارے بچے آنے والی بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں گے۔اور کہا کہ آگاہی مہم میں ٹیمیں گھر گھر جا کر ویکسینیشن کریں گی۔جو 9سال سے لے کر 15سال سے کم عمر کے بچوں کو لگائے جائیں گے۔انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں۔اور اپنے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لازمی لگوائیں۔

مزیدخبریں