اس خطرے کا سامنا امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک کو بھی ہے جہاں 2019میں وبائی خسرے کے ریکارڈ کیسز سامنے آئے تھے۔

Nov 13, 2021

 یاد رہے 1992 کے بعد امریکا میں پہلی دفعہ اتنے کیسز سامنے آئے ہیں۔ 2020 میں صرف 70 فیصد بچوں کو ویکسین کی دوسری خوراک لگی تھی۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر برائے امیونائزیشن ڈاکٹر کیٹ اوبرائن نے موجودہ صورت حال کو طوفان سے قبل خاموشی قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دنیا بڑے بحران کیلئے تیار رہے۔ انہوں نے کہ کورونا کی ویکسینیشن ضروری تھی مگر اسے دوسری مہلک بیماریوں کی قیمت پر ترجیح نہ دی جائے۔ 
خسرہ

مزیدخبریں