ہم نے پوری جان لگائی‘  آئندہ بھی لگاتے رہینگے، شاہین شاہ

دبئی (آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل کے بعد ٹویٹر پیغام جاری کردیا ۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے لکھا کہ پاکستان، ہم نے اپنی پوری جان لگائی اور آئندہ بھی لگاتے رہیں گے، ہم ہارے نہیں ہیں بلکہ ہم نے سیکھا ہے، ان شا اللہ، ہم مضبوطی سے واپس آئیں گے اور مسکراہٹیں پھیلائیں گے۔
انہوں نے آخر میں پاکستان زندہ باد کا ہیش ٹیگ استعمال کیا ۔ 
شاہین شاہ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...