امریکی صدر اور چینی ہم منصب کی ملاقات 15نومبر کوہوگی

بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات ورچوئل ہوگی

امریکی اورچینی صدور کی ملاقات 15نومبر کوہوگی۔وائٹ ہائوس نے امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات کا شیڈول جاری کردیا۔ وائٹ ہاوس کے مطابق۔بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات ورچوئل ہوگی۔ بائیڈن اور شی جن پنگ کی ملاقات میں مشترکہ مفادات سے متعلق بات ہو گی۔ جوبائیڈن چینی ہم منصب پر امریکی منصوبوں اور ترجیحات کو واضح کریں گے۔وائٹ ہائوس کے مطابق جوبائیڈن شی جن پنگ کو چین سے متعلق امریکہ کے تحفظات سے آگاہ کریں گے۔۔

ای پیپر دی نیشن