نشتر ہسپتال میں زیر علاج 4 مزید مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

Nov 13, 2021

ملتان (خصوصی رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج 04 مزید مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ،02 مریضوں میں ڈینگی کا شبہ رپورٹس کا انتظار،آئی سو لیشن وارڈ میں زیر علاج ڈینگی میں مبتلا مریضوں کی تعداد 31 ہو گئی ، آئی سو لیشن وارڈ 18 میں  زیر علاج ملتان سے تعلق رکھنے والے 03, اور جھنگ کے 01  مریض میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے، چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے صحت یاب ہونے والے 02 مریضوں کو ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔
 ڈینگی کی تصدیق

مزیدخبریں