پیوٹن کا ایرانی ہم منصب کو فون سیاسی، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق 

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روس کے صدر پیوٹن نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ کریملن کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سیاسی، تجارتی اور معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ قبل ازیں روسی صدر کئی بار روایتی اتحادی ایران کے حکام سے رابطہ کر چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...