سونا 500 روپے تولہ مہنگا

Nov 13, 2022


کراچی (نیٹ نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے بڑھ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 1 لاکھ 55 ہزار 900 روپے کا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 430 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 33 ہزار 660 روپے کا ہے۔

مزیدخبریں