اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے افسران و جوانوں کی کارکردگی اور ذہنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کیلئے سائیکالوجیکل ٹیسٹ کیا گیاٹیسٹ کامقصد لاء اینڈ آرڈر صورتحال کے پیش نظر افسران و جوانوں کی کارکردگی بہتر بناناہے سائیکالوجیکل ٹیسٹ کے دوران سی ٹی ڈی کے جوانوں کا ٹیسٹ اور انٹرویو لئے گئے اور انکو درپیش مسائل کے حل کیلئے سفارشات مرتب کی گئیں۔