میلسی(نمائندہ نوائے وقت)ڈی ایس پی ملک اعجاز حسین نے کہا ہے کہ ماضی میں ہونے والی تمام ڈکیتیاں ٹریس کر لی ہیں جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کر دیا جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے محمد اسلم خان یوسفزئی، سجاد احمد سعیدی، ماسٹر شبیر سعیدی، محمود رضا پر مشتمل وفد سے گفتگو میں کیا انہوں نے کہا شہری منشیات، شراب، جوئے، بدکاری کے اڈوں کی نشاندہی کریں فوری کارروائی کریں گے۔
تمام ڈکیتیاں ٹریس کر لی ہیں جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کر دیا جائے گا:ڈی ایس پی میلسی
Nov 13, 2022