مسلم لیگ ق ضلعی جوائنٹ سیکرٹری ملک ناصر محمود کمبوہ  عوامی بھٹہ مزدور یونین ملتان ڈویژن کے صدر نامزد 


ملتان( سپیشل رپورٹر )عوامی بھٹہ مزدور یونین پنجاب کے مرکزی صدر میاں محمد حسین وٹو کی مشاورت سے مسلم لیگ ق ضلع ملتان 
کے جوائنٹ سیکرٹری ملک ناصر محمود کمبوہ کو عوامی بھٹہ مزدور یونین ملتان ڈویژن کا صدر نامزد کر دیا ہے جبکہ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے عوامی حلقوں نے ملک ناصر محمود کمبوہ کو ضلع ملتان کا صدر نامزد ہونے پر مبارک باد دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن