بھکھی (نامہ نگار) معروف سیاسی سماجی شخصیت ولائف کئیر ہسپتال کے سی ای او ڈاکٹر سجاد نے کہا ہے کہ حکومتوں کی لڑائی سیاست اور جمہوریت کیلئے بڑا خطرہ ہے سیاست میں برداشت کے کلچر کو اپنانا ہوگا عمران خاں پر حملہ پنجاب حکومت کی کارکردگی پرسوالیہ نشان ہے سیاسی رہنماؤں کی حفاظت نہ کرنیوالی حکومت عام لوگوں کو کیا تحفظ دے گی وزیر آباد لانگ مارچ حملہ کی ایف آئی آر کا تمام کوششوں کے باوجود اندراج نہ ہونا حیران کن ہے، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر ہونے والے حملہ کے محرکات اور تمام ذمہ داران و ملوث افراد کو بے نقاب کرنا سکیورٹی اداروں کیلئے بڑا چیلنج ہے ۔
حکومتوں کی لڑائی جمہوریت کیلئے بڑا خطرہ ہے: ڈاکٹر سجاد
Nov 13, 2022