ٹرمپ کی بیٹی نے ارب پتی  لبنانی کیساتھ شادی کر لی


واشنگٹن(آئی این پی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے چھوٹی بیٹی ٹفانی ٹرمپ 12 نومبر کو اپنے لبنانی منگیتر مائیکل بولوس سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی،امریکی میڈیا کے  مطابق شادی کی تقریب امریکی ریاست فلوریڈا میں پام بیچ میں واقع مار اے لاگو اسٹیٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر منعقد ہو ئی، ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے چھوٹی بیٹی نے 19 جنوری 2021 کو بولوس سے منگنی کرنے کااعلان کیا تھا،ٹفانی ٹرمپ کی شادی 25 سالہ مائیکل بولوس سے ہوئی ہے  جو لبنان میں پیدا ہو ئے تھے لیکن ان کی پرورش نائیجیریا کے شہر لاگوس میں ہوئی ہے،
ٹرمپ ،بیٹی

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...