کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ میں ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سپنئی روڈ پر ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر لورا لائی جمیل احمد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں ایک شخص زخمی ہوا جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
کوئٹہ ‘ حادثہ