ڈھرنال(نمائندہ نوائے وقت) سینئر وائس چیئر مین پنجاب پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین (رجسٹرڈ )ضلع اٹک ملک امداد حسین اعوان نے کہا ہے کہ مرکز ی قیادت نے جس اعتماد کااظہار کیا ہے اس پر پورا اتروں گا ورک مین ملازمین کے جائز حقوق کی خاطر بڑی سے بڑی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے انہوںنے کہا کہ ہم اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے کبھی بھی کرپٹ ملازمین کی پشت پناہی کی اور نہ کریں گے ۔