ٹنڈوالہ یار، پولیس  زیادتیوں کے خلاف مظاہرہ

Nov 13, 2022


ٹنڈوالہ یار (نامہ نگار )آل پاکستان کمبہار اتحاد کا پولیس کی زیادتیوں کے خلاف ٹنڈوالہ یار پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مسن پولیس کے خلاف نعرے درج تھے ہونے والے مظاہرے کی قیادت مرکزی چیئرمین سردار عبد الشکور کمبہار،مرکزی ترجمان عبدالغفار کمبہار،ضلعی صدر غلام مصطفیٰ کمبہار،ظفر کمبہار و دیگر نے کی اس موقع پر احتجاجی مظاہرے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے بلا وجہ جواز ہمارے نوجوان سکندر کمہبار پر جھوٹے مقدمات درج کررہی ہے۔ ہم آئی جی سندھ،ڈی آئی جی حیدرآباد،ایس ایس پی ٹنڈوالہ یار سے اپیل کرتے ہیں کہ شفاف انکوائری انصاف فراہم کیا جائے ۔

مزیدخبریں