تتلے عالی (نامہ نگار)قتل کے مقدمہ میں دو ملزمان کو سزائے موت تین کو عمر قید جبکہ دو ملزمان کو بری کردیا گیا ،بتایا گیا ہے کہ تتلیعالی کینواحی گاؤں بھدے شریف میں عیدالضحی کی نماز پڑھ کر آنے والے نوجوان عامر سیکھو کو موت کے گھاٹ اوراس کے بھائی ندیم سیکھو اورکزن ہاشم کو شدیدمضروب کرنے والے سات نامزد ملزمان کا فیصلہ اشرف گوندل ایڈ یشنل سیشن جج نوشہرہ ورکاں نے آج جیل ٹرائل کے دوران سنادیاہے۔