حکومت چند دنوں کی مہمان  رخصتی نوشتہ دیوار: محبوب لکھیسر

Nov 13, 2022


میلسی(تحصیل رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنما محبوب احمد لکھیسر نے کہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ سے حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں اور موجودہ حکومت اب چند روز کی مہمان ہے لانگ مارچ اسلام آباد پہنچتے ہی حکمران رخصت ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 13 جماعتی اتحاد نے اب غیرقانونی حربے استعمال کرنا شروع کر دئیے ہیں جس کی بڑی مثال عمران پر قاتلانہ حملہ ہے۔

مزیدخبریں