بگوٹا (نوائے وقت رپورٹ) کولمبیا نے شہریوں کے طرز زندگی اور کھانے پینے کی عادات کو درست کرنے کے لیے دنیا کا پہلا ‘جنک فوڈ قانون’ متعارف کرا دیا ہے۔ کولمبیا میں ایک شخص دن میں 12 گرام نمک استعمال کرتا ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ شرح ہے۔ اسی وجہ سے دل کے دورے، فشار خون اور گردے کے امراض عام ہیں۔
کولمبیا ”جنک فوڈ قانون“ بنانے والا پہلا ملک بن گیا
Nov 13, 2023