اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آباد پولےس نے کر یک ڈاو¿ن جا ری رکھتے ہوئے گزشتہ ہفتے کے دوران قتل و دیگرسنگین جر ائم میں ملوث 28اشتہا ری مجرمان و عدالتی مفروران گرفتارکرلئے آئی سی سی پی اوڈاکٹر اکبرناصرخاں نے کہا کہ اشتہاری اور عدالتی مفروران کے خلاف مہم کو مزید موثر بناتے ہوئے مجرمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت ولاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔