سٹاک مارکیٹ میں مندا‘ سرمائے میں 24ارب 16کروڑ سے زائد کمی

Nov 13, 2024

کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکسچینج گزشتہ روزمثبت آغاز کے بعد مندی کا شکار ہوگئی۔ کاروباری حجم گزشتہ روز کے مقابلے میں7.2فیصد کم رہا اور ما رکیٹ کا مجموعی سرمایہ 24ارب روپے 16کروڑ‘ 51لاکھ سے زائدکمی کے بعد120کھرب روپے 31ارب کی سطح پر آگیا۔ کے ایس ای100 انڈیکس 423 پوائنٹس کی کمی سے93708 پوائنٹس پر بند ہوا

مزیدخبریں