لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت7روپے کمی سے490 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے 338 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 332 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
برائلر گوشت مزید 7روپے سستا‘ ریٹ 490روپےکلو ہوگیا
Nov 13, 2024