پنجاب پولیس کے 86 سب انسپکٹر پبلک سروس کمیشن سے سروس کوٹہ کے تحت انسپکٹر بھرتی ہونگے

Nov 13, 2024

لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون ڈاکٹر سلیمان سلطان رانا نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے سروس کوٹے کے متعلقہ قوانین میں ترمیم کر دی ہے۔پنجاب پولیس کے 86 سب انسپکٹر پبلک سروس کمیشن سے سروس کوٹہ کے تحت انسپکٹر بھرتی ہوں گے۔ قوانین میں سقم دور کر دیا گیا ہے اور صوبائی کابینہ نے منظوری دیدی ہے۔ 86 سب انسپکٹرز کے انسپکٹر بننے سے ایس آئی اور اے ایس آئیز کی مزید آسامیاں خالی ہوں گی۔ 

مزیدخبریں