عوامی خدمت (ن) لیگی حکومت  کی اولین ترجیح ہے: رفاقت علی 

شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)مسلم لیگ (ن) کے سٹی جنرل سیکرٹری میاں رفاقت علی نے کہا ہے کہ عوام کی عملی خدمت (ن) لیگ کا منشور اور وفاقی و صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے عوام کو مہنگائی کی وجہ سے پہنچنے والی معاشی تکلیف کا تیزی سے ازالہ یقینی بنایا جارہا ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے جمال گارڈن میں صحافیوںسے گفتگو کے دوران کیااس موقع پر کارکنان کی بڑی تعداد بھی موجودتھی میاں رفاقت علی نے کہاکہ پنجا ب واحد صوبہ ہے جہاں روٹی اورآٹا سب سے سستا ہے۔

ای پیپر دی نیشن