اظہار تعزیت

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ (ن) کے ڈویژنل سینئر نائب صدر سابق ایم پی اے حاجی عبدالرئوف مغل اورسٹی نائب صدر و ٹکٹ ہولڈر پی پی 60معظم رئوف مغل ایڈووکیٹ نے سابق یو سی چیئرمین خالد مغل سے انکے بھتیجے عمران مغل کی وفات اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی،بعد ازاں حاجی عبدالرئوف مغل نے اہل علاقہ اور شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ( ن) ملکی مسائل پر قابو پانے اور عوامی مشکلات میں کمی لانے کیلئے دن رات کام کر رہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ کی انتھک محنت سے پاکستان معاشی دیوالیہ کے خطرے سے باہر نکل چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن