اکرام الدین کامل ممبئی افغان مشن میں قائم مقام قونصل تعینات

کابل (نیٹ نیوز) طالبان حکومت نے اکرام الدین کامل کو ممبئی میں افغان مشن میں قائم مقام قونصل کے طور پر تعینات کیا ہے، تین سال قبل افغانستان میں اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد بھارت میں اس طرح کی پہلی تقرری ہے۔کابل میں، طالبان کی وزارت خارجہ نے کامل کی تقرری کا اعلان کیا، جس نے سات سال تک ہندوستان میں تعلیم حاصل کی۔یہ اعلان افغانستان کے لیے وزارت خارجہ کے پوائنٹ پرسن کی طالبان کے قائم مقام وزیر دفاع ملا محمد یعقوب کے ساتھ کابل میں ہونے والی بات چیت کے چند دن بعد سامنے آیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن