فیصل آباد‘کمالیہ‘پیر محل چک امرو میں لڑکیوں سمیت6خواتین‘دو لڑکوں سے زیادتی 

Nov 13, 2024

  فیصل آباد‘کمالیہ‘پیر محل ‘فیروزوالہ‘چک امرو (نمائندہ خصوصی‘نمائندہ نوائے وقت ‘نامہ نگاران ) اوباشوں نے لڑکیوں سمیت 6خواتین اور 2لڑکوں کوہوس کانشانہ بناڈالا۔فیصل آباد‘تھانہ غلام محمد آباد اچکیرہ کے رہائشی لڑکے (ب) کوعادل نے زیادتی کانشانہ بناڈالا۔تھانہ سشی سمندری کی لڑکی (ں) کو ثقلین دیگر نے ہوس کانشانہ بناڈالا۔

مزیدخبریں