میرا شناختی کارڈ منسوخ کردیا گیا  ہے ،پی ٹی آئی کارکن شایان علی  

 اسلام آباد(آئی این پی )برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد اور پی ٹی آئی کارکن شایان علی کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام نے ان کا شناختی کارڈ منسوخ کر دیا ہے۔شایان علی اپنے ایکس اکائونٹ(سابقہ ٹوئٹر) سے ایک پیغام میں کہا کہ ان کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں بھی شامل کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن