ہیٹی کے نئے وزیر اعظم نے حلف اٹھا لیا

پورٹو پرنس(این این آئی )ہیٹی کے نئے وزیراعظم ایلکس ڈیڈیئر فلز ایمی نے عہدے کا حلف اٹھالیا اور ملک میں سکیورٹی کی بحالی اور گینگ تشدد سے نمٹنے کا وعدہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن