ظفروال میں قتل کیس کے ملزم کوسزائے موت‘ 15لاکھ جرمانہ 

Nov 13, 2024

 ظفروال( نامہ نگار) دو سال قبل نواحی قصبہ درمان میں اونچی آواز میں ڈیک لگانے پرایک شخص قتل اور دوسرا زخمی ہوا تھا گزشتہ روزمقامی عدالت کے ایڈ یشنل سیشن جج نے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو سزاے موت اور 10 سال سزا 15 لاکھ جرمانے کاحکم سنایا۔

مزیدخبریں