ٹھٹھہ (این این آئی)عرق گلاب سے مہکتی اینٹوں کی مسجد جو بارش کے دوران فضا کو معطر کردیتی تھی، آج خستہ حالی کا شکار ہے۔ساڑھے چار سو سال قدیم ٹھٹھہ کی مسجد دبگیر جس کی تعمیرعرق گلاب سے بنی اینٹوں سے کی گئی، ایک دورتھا جب بارش کے دوران یہ مسجد خوشبو سے مہک اٹھتی تھی۔